کتے نے تیراکی میں انسانوں کو ہرادیا

دودھ میں تلے ہوئے انڈے کھا کر تیراکی مقابلے میں حصہ لینے والے کتے نے انسانوں کو پیچھے چھوڑدیا۔ سان فرانسسکو کے ساحل 1.2 میل اور قیدیوں کے جزیرے سے ساحل سمندر تک ٹھنڈے پانی میں ہونے والی اس ریس میں 560 انسانوں نے حصہ لیا جن میں کتے کا مالک بھی شامل تھا۔

Posted on Sep 15, 2012